TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1852 · Discussion on Marriage

Sunan Abu DawoodHadith 1852

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ وَمُسَدَّدٌ قَالَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ عَنْ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ خَالَتِهِ مَيْمُونَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يُبَاشِرَ امْرَأَةً مِنْ نِسَائِهِ وَهِيَ حَائِضٌ أَمَرَهَا أَنْ تَتَّزِرَ ثُمَّ يُبَاشِرُهَا

محمد بن علاء، مسدد، حفص، شیبانی، عبد اللہ، بن شداد، حضرت میمونہ زینب حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی کسی بیوی سے حیض کی حالت میں مباشرت (اختلاط و مساس) کا ارادہ فرماتے تو اس کو ایک ازار باندھنے کا حکم فرماتے اس کے بعد مباشرت فرماتے۔

-

Permalink

See the full chapter: حائضہ عورت سے مباشرت کا بیان