TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1798 · Discussion on Marriage

Sunan Abu DawoodHadith 1798

Narrated by AbuHurayrah

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ أَبَا هِنْدٍ حَجَمَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْيَافُوخِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا بَنِي بَيَاضَةَ أَنْکِحُوا أَبَا هِنْدٍ وَأَنْکِحُوا إِلَيْهِ وَقَالَ وَإِنْ کَانَ فِي شَيْئٍ مِمَّا تَدَاوُونَ بِهِ خَيْرٌ فَالْحِجَامَةُ

عبدالواحد بن غیاث، حماد، محمد بن عمر، ابی سلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ابوہند نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر میں پچھنے لگائے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے بنی بیاضہ ابوہند سے نکاح کرو اور اس کے پاس (اپنی بیٹیوں کا) پیغام نکاح بھیجو نیز فرمایا جتنی دوائیں تم کرتے ہو اس میں سے سب سے بہتر پچھنے لگوانا ہے۔

Narrated AbuHurayrah: AbuHind cupped the Prophet (peace_be_upon_him) in the middle of his head. The Prophet (peace_be_upon_him) said: Banu Bayadah, marry AbuHind (to your daughter), and ask him to marry (his daughter) to you. He said: The best thing by which you treat yourself is cupping.

Permalink

See the full chapter: کفائت (کفو) کا بیان