TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1780 · Discussion on Marriage

Sunan Abu DawoodHadith 1780

حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُکْرَمٍ حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا نَکَحَ الْعَبْدُ بِغَيْرِ إِذْنِ مَوْلَاهُ فَنِکَاحُهُ بَاطِلٌ قَالَ أَبُو دَاوُد هَذَا الْحَدِيثُ ضَعِيفٌ وَهُوَ مَوْقُوفٌ وَهُوَ قَوْلُ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا

عقبہ بن مکرم، ابوقتیبہ، عمر، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر نکاح کرے تو وہ باطل ہے ابوداؤد نے کہا کہ یہ حدیث ضعیف ہے یہ موقوف ہے اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کا قول ہے

-

Permalink

See the full chapter: غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر نکاح نہ کرے