TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1767 · Discussion on Marriage

Sunan Abu DawoodHadith 1767

Narrated by Hajjaj ibn Malik al-Aslami

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ الْعَلَائِ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ حَجَّاجِ بْنِ حَجَّاجٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا يُذْهِبُ عَنِّي مَذَمَّةَ الرَّضَاعَةِ قَالَ الْغُرَّةُ الْعَبْدُ أَوْ الْأَمَةُ قَالَ النُّفَيْلِيُّ حَجَّاجُ بْنُ حَجَّاجٍ الْأَسْلَمِيُّ وَهَذَا لَفْظُهُ

عبداللہ بن محمد، ابومعاویہ، ابن علاء، ابن ادریس، ہشام، بن عروہ، حضرت حجاج بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دایہ کے حق سے مجھ کو کیا چیز سبکدوش کرے گی؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اسکو کوئی غلام یا باندی دینا حجاج بن الحجاج الاسلمی نے روایت کیا اور اس حدیث کے الفاظ نفیلی کے ہیں۔

Narrated Hajjaj ibn Malik al-Aslami: I asked: Apostle of Allah, what will remove from me the obligation due for fostering a child? He said: A slave or a slave-woman.

Permalink

See the full chapter: دودھ چھڑانے کے وقت دایہ کو کچھ دینا