TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1757 · Discussion on Marriage

Sunan Abu DawoodHadith 1757

حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ حَدَّثَنَا عَبْثَرٌ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَعْتَقَ جَارِيَتَهُ وَتَزَوَّجَهَا کَانَ لَهُ أَجْرَانِ

ہناد، بن سری، عبثر مطرف، عامر، ابی بردہ، حضرت ابوموسی اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے اپنی باندی کو آزاد کیا اور پھر اس سے نکاح کیا تو اس کے لیے دوہرا اجر ہے (ایک آزاد کرنے کا دوسرا نکاح کرنے کا)

-

Permalink

See the full chapter: اپنی باندی کو آزاد کر کے اس سے نکاح کرنے کا بیان