TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1671 · Statement on Hajj Rites

Sunan Abu DawoodHadith 1671

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ عَنْ هِلَالِ بْنِ عَامِرٍ الْمُزْنِيِّ حَدَّثَنِي رَافِعُ بْنُ عَمْرٍو الْمُزْنِيُّ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ النَّاسَ بِمِنًی حِينَ ارْتَفَعَ الضُّحَی عَلَی بَغْلَةٍ شَهْبَائَ وَعَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يُعَبِّرُ عَنْهُ وَالنَّاسُ بَيْنَ قَاعِدٍ وَقَائِمٍ

عبدالوہاب بن عبدالعزیز، مروان، ہلال بن عامر، حضرت رافع بن عمرو مزنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ (دسویں تاریخ میں) جس وقت کہ آفتاب بلند ہوا میں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک سفید رنگ کے خچر پر سوار ہو کر لوگوں کو خطبہ سنا رہے تھے اور حضرت علی رضی اللہ عنہ (دور کے لوگوں کے سامنے) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ترجمانی کر رہے تھے اور کچھ لوگ کھڑے تھے اور کچھ لوگ بیٹھے تھے

-

Permalink

See the full chapter: یوم النحر میں خطبہ کس وقت پڑھے