TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1638 · Statement on Hajj Rites

Sunan Abu DawoodHadith 1638

حَدَّثَنَا هنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ عَبْدِ الْمَجِيدِ قَالَ حَدَّثَنِي الْعَدَّائُ بْنُ خَالِدِ بْنِ هَوْذَةَ قَالَ هَنَّادٌ عَنْ عَبْدِ الْمَجِيدِ أَبِي عَمْرٍو قَالَ حَدَّثَنِي خَالِدُ بْنُ الْعَدَّائِ بْنِ هَوْذَةَ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ النَّاسَ يَوْمَ عَرَفَةَ عَلَی بَعِيرٍ قَائِمٌ فِي الرِّکَابَيْنِ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ ابْنُ الْعَلَائِ عَنْ وَکِيعٍ کَمَا قَالَ هَنَّادٌ

ہناد بن سری، عثمان بن ابی شیبہ، وکیع، عبدالمجید، عدام، خالد بن ہودہ، ہناد، عبدالمجید، ابوعمرو، حضرت خالد رضی اللہ عنہ بن العداء بن ہوزہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عرفات میں ایک اونٹ پر اسکی دونوں رکابوں پر کھڑے ہو کر خطبہ دیتے ہوئے دیکھا ہے ابوداؤد کہتے ہیں کہ ابن العلاء نے وکیع سے اسی طرح روایت کیا ہے جس طرح ہناد نے کیا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: عرفات میں خطبہ دینا