Sunan Abu Dawood — Hadith 1582
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ عَنْ خَالِدٍ الطَّحَّانِ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِهِ زَمَنَ الْحُدَيْبِيَةِ فَقَالَ قَدْ آذَاكَ هَوَامُّ رَأْسِكَ قَالَ نَعَمْ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْلِقْ ثُمَّ اذْبَحْ شَاةً نُسُكًا أَوْ صُمْ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ أَوْ أَطْعِمْ ثَلَاثَةَ آصُعٍ مِنْ تَمْرٍ عَلَى سِتَّةِ مَسَاكِينَ
وہب بن بقیہ، خالد طحان، خالد الحذاء، ابوقلابہ، عبدالرحمن بن ابی لیلی، حضرت کعب بن عجزہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ صلح حدیبیہ کے زمانے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ان کے پاس سے گزر ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمھیں سر کی جوئیں پریشان کر رہی ہیں انھوں نے کہا ہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سر منڈا دے پھر (بطور فدیہ) ایک بکری ذبح کردینا یا تین صاع کھجور صدقہ کرنا۔
-