TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1484 · Statement on Hajj Rites

Sunan Abu DawoodHadith 1484

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ زَکَرِيَّا عَنْ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی وَبِيصِ الْمِسْکِ فِي مَفْرِقِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ

محمد بن صباح، بزار، اسماعیل بن زکریا، حسن بن عبید اللہ، ابراہیم، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاسے روایت ہے کہ میں اب بھی (چشم تصور میں) گویا کہ آپ کو دیکھ رہی ہوں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مانگ میں لگی ہوں مشک کی خوشبو محسوس کر رہی ہوں، جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم احرام باندھے ہوئے تھے (لیکن یہ خوشبو احرام باندھنے سے قبل لگائی گئی تھی)

-

Permalink

See the full chapter: احرام کے وقت خوشبو لگانا