TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1479 · Statement on Hajj Rites

Sunan Abu DawoodHadith 1479

Narrated by Umm Salamah, Ummul Mu'minin

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يُحَنَّسَ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي سُفْيَانَ الْأَخْنَسِيِّ عَنْ جَدَّتِهِ حُکَيْمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ أَهَلَّ بِحَجَّةٍ أَوْ عُمْرَةٍ مِنْ الْمَسْجِدِ الْأَقْصَی إِلَی الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ وَمَا تَأَخَّرَ أَوْ وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ شَکَّ عَبْدُ اللَّهِ أَيَّتُهُمَا قَالَ قَالَ أَبُو دَاوُد يَرْحَمُ اللَّهُ وَکِيعًا أَحْرَمَ مِنْ بَيْتِ الْمَقْدِسِ يَعْنِي إِلَی مَکَّةَ

احمد بن صالح، ابن ابی فدیک، عبداللہ بن عبدالرحمن بن یحنس، یحیی بن ابی سفیان، زوجہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ام سلمہ رضی اللہ عنہاسے روایت ہے کہ انہوں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے جس نے حج یا عمرہ کی نیت سے مسجد اقصی سے مسجد حرم تک کا احرام باندھا تو اسکے اگلے اور پچھلے گناہ بخش دیئے جائیں گے۔ یا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ فرمایا کہ اسکے لیے جنت واجب ہوگئی یہ شک عبداللہ کا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ فرمایا تھا کہ وہ۔

Narrated Umm Salamah, Ummul Mu'minin: She heard the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) say: If anyone puts on ihram for hajj or umrah from the Aqsa mosque to the sacred mosque , his former and latter sins will be forgiven, or he will be guaranteed Paradise. The narrator Abdullah doubted which of these words he said.

Permalink

See the full chapter: میقات کا بیان