Sunan Abu Dawood — Hadith 1464
Narrated by AbuWaqid al-Laythi
حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ ابْنٍ لِأَبِي وَاقِدٍ اللَّيْثِيِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لِأَزْوَاجِهِ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ هَذِهِ ثُمَّ ظُهُورَ الْحُصْرِ
نفیلی، عبدالعزیزبن محمد، زید بن اسلم، ابن ابی واقد حضرت ابوواقد لیثی سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجة الوداع کے موقعہ پر اپنی ازواج سے فرمایا۔ یہی حج ہے۔ پھر گھروں میں بیٹھ جانا ہے، اس کے دو مفہوم ہیں ایک یہ کہ میری معیت میں تمھارا یہی حج ہے اس کے بعد میری میعت نصیب نہ ہو گی۔ دوسرا مفہوم یہ ہے کہ اس حج کے بعد تمھارے لیے حج کے لیے نکلنا جائز نہ ہوگا بلکہ گھر میں قیام و قرار ضروری ہوگا۔
Narrated AbuWaqid al-Laythi: I heard the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) saying to his wives during the Farewell Pilgrimage: This (is the pilgrimage for you); afterwards stick to the surface of the mats (i.e. should stay at home).