Sunan Abu Dawood — Hadith 1418
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُرَحْبِيلَ حَدَّثَنِي يَعْلَی بْنُ أَبِي يَحْيَی عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ حُسَيْنٍ عَنْ حُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلسَّائِلِ حَقٌّ وَإِنْ جَائَ عَلَی فَرَسٍ
محمد بن کثیر، سفیان، مصعب بن محمد بن شرحبیل، یعلی بن ابی یحیی، فاطمہ بنت حسین، حضرت علی رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے حسین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سائل کا حق ہے اگرچہ گھوڑے ہر سوار ہو کر آئے۔
-