Sunan Abu Dawood — Hadith 1376
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَسُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْعَتَکِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ فَعَدَلَ النَّاسُ بَعْدُ نِصْفَ صَاعٍ مِنْ بُرٍّ قَالَ وَکَانَ عَبْدُ اللَّهِ يُعْطِي التَّمْرَ فَأُعْوِزَ أَهْلُ الْمَدِينَةِ التَّمْرَ عَامًا فَأَعْطَی الشَّعِيرَ
مسدد، سلیمان بن داؤد، حماد، ایوب، نافع، عبداللہ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ پھر لوگ نصف صاع گیہوں کا دینے لگے نافع کہتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کھجور دیا کرتے تھے ایک سال مدینہ میں کھجور کی شدید قلت ہوئی تو انہوں نے کھجور کے بدلہ جو دیئے۔
-