TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1372 · Book on Zakat

Sunan Abu DawoodHadith 1372

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِزَکَاةِ الْفِطْرِ أَنْ تُؤَدَّی قَبْلَ خُرُوجِ النَّاسِ إِلَی الصَّلَاةِ قَالَ فَکَانَ ابْنُ عُمَرَ يُؤَدِّيهَا قَبْلَ ذَلِکَ بِالْيَوْمِ وَالْيَوْمَيْنِ

عبداللہ بن محمد، زہیر، موسیٰ بن عقبہ، نافع، ابن عمر، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم کو لوگوں کی عیدگاہ جانے سے قبل صدقہ فطر ادا کرنے کا حکم فرمایا ہے راوی کا بیان ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ صدقہ فطر ایک دو دن پہلے دیا کرتے تھے۔

-

Permalink

See the full chapter: صدقہ فطر کب دیا جائے؟