TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1366 · Book on Zakat

Sunan Abu DawoodHadith 1366

Narrated by Attab ibn Usayd

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ السَّرِيِّ النَّاقِطُ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ عَتَّابِ بْنِ أَسِيدٍ قَالَ أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُخْرَصَ الْعِنَبُ کَمَا يُخْرَصُ النَّخْلُ وَتُؤْخَذُ زَکَاتُهُ زَبِيبًا کَمَا تُؤْخَذُ زَکَاةُ النَّخْلِ تَمْرًا

عبدالعزیز بن سری، بشربن منصور، عبدالرحمن بن اسحاق ، زہری، سعید بن مسیب، عتاب بن اسید، حضرت عتاب بن اسید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا کہ انگوروں کا اندازہ لگایا جائے (کہ وہ کتنے ہیں) جیسا کہ کھجوروں میں اندازہ لگایا جاتا ہے اور انکی زکوة اس وقت لی جائے جب وہ درخت سے اتر کر سوکھ جائیں جس طرح کہ کھجور کی زکوة سوکھنے کے بعد لی جاتی ہے۔

Narrated Attab ibn Usayd: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) commanded to estimate vines (for collecting zakat) as palm-trees are estimated. The zakat is to be paid in raisins as the zakat on palm trees is paid in dried dates.

Permalink

See the full chapter: درخت پر انگوروں کا اندازہ کرلینے کا بیان