TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1331771 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1331771)

حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْقَاهِرِ بْنُ شُعَيْبٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ أَبِي مُوسَی عَنْ أَبِيهِ بِهَذِهِ الْقِصَّةِ قَالَ فَقَالَ عُمَرُ لِأَبِي مُوسَی إِنِّي لَمْ أَتَّهِمْکَ وَلَکِنَّ الْحَدِيثَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَدِيدٌ

زید بن اخزم، عبدالقاہر ابن شعیب، ہشام، حمید بن ہلال، ابوبردہ، اس سند سے بھی سابقہ حدیث منقول ہے اس میں یہ کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا کہ میں تمہیں جھوٹا نہیں کہتا لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث کا معاملہ بڑا سخت ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: اجازت لیتے وقت کتنی بار السلام علیکم کہنا چاہیے