Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1331708)
حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ انْتَهَيْتُ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي قُبَّةٍ مِنْ أَدَمٍ فَذَکَرَ نَحْوَهُ
ابن بشار، ابوعامر، سفیان، سماک بن حرب، حضرت عبدالرحمن بن عبداللہ بن مسعود اپنے والد حضرت عبداللہ بن مسعود سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس پہنچا آپ ایک چمڑے کے خیمہ میں تھے آگے سابقہ حدیث بیان کی۔
-