Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1331679)
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَاصِمٍ الْأَنْطَاکِيُّ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو مَوْدُودٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ کَعْبٍ عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ عَنْ عُثْمَانَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ لَمْ يَذْکُرْ قِصَّةَ الْفَالِجِ
نصربن عاصم نطاکی، انس بن عیاض، ابومودود، محمد بن کعب، ابان بن عثمان، عثمان اس سند سے بھی سابقہ حدیث منقول ہے اس میں فالج کا قصہ مذکور نہیں ہے۔
-