Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1331380)
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ عَنْ خَالِدٍ عَنْ دَاوُدَ عَنْ بَکْرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ أَبَا ذَرٍّ بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ أَبُو دَاوُد وَهَذَا أَصَحُّ الْحَدِيثَيْنِ
وہب بن بقیہ، خالد، داؤد، بکر، اس سند سے بھی سابقہ حدیث ذرا سے فرق کے ساتھ منقول ہے امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ دونوں میں یہ حدیث زیادہ صحیح ہے۔
-