Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1330712)
حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ قَالَ رَأَيْتُ فِي کِتَابِ خَالِي عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ
ابن سرح، عقیل، ابن شہاب، کہتے ہیں کہ میں نے اپنے ماموں کی کتاب میں یہی حدیث عقیل عن ابن شہاب کی سند سے دیکھی ہے۔
-