Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1330655)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ يَعْنِي الْمَرْوَزِيَّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا قَالَ عَنْ الْقِرَائَةِ فِي الرُّکُوعِ وَالسُّجُودِ
احمد بن محمد، عبدالرزاق، معمر، زہری، ابراہیم بن عبداللہ بن حنین، علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی سند سے یہی حدیث منقول ہے۔ اس میں یہ ہے کہ رکوع اور سجود دونوں کا ذکر کیا ہے
-