Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1330422)
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ النَّمَرِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَی وَسَأَلْتُهُ عَنْ الْجَرَادِ فَقَالَ غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِتَّ أَوْ سَبْعَ غَزَوَاتٍ فَکُنَّا نَأْکُلُهُ مَعَهُ
حفص بن عمر، شعبہ، ابویعفور، ابن ابی اوفی، فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن ابی اوفی سے سنا میں نے ان سے ٹڈی کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ چھ یا سات غزوات میں شرکت کی پس ہم آپ کے ساتھ اسے کھایا کرتے تھے۔
-