Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1330232)
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَی أَبُو الْأَصْبَغِ حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْحَدِيثِ وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ حَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنْ مُزْيَنَةَ مِمَّنْ کَانَ يَتَّبِعُ الْعِلْمَ وَيَعِيهِ يُحَدِّثُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِمَعْنَاهُ
عبدالعزیز بن یحیی ابوالاصبع، محمد بن سلمہ، محمد بن اسحاق، زہری سے یہی حدیث مروی ہے وہ فرماتے ہیں کہ مزنیہ کے ایک آدمی نے جو صاحب علم و متبع تھا مجھ سے اس حدیث کو بیان کیا
-