TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1330038 · Explanation of Buying and Selling

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1330038)

حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ يَعْقُوبَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا الْعَلَائُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُرَقِيُّ عَنْ ابْنِ مَاجِدَةَ السَّهْمِيِّ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ

فضل بن یعقوب، عبدالاعلی، محمد بن اسحاق ، علاء بن عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ مجھ سے علاء بن عبدالرحمن نے ابوماجدہ سے جو بنی سہم کے ایک آدمی تھے روایت کیا ہے اور انہوں نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ہے کہ وہ مذکورہ بالا حدیث ہی بیان فرماتے تھے۔

-

Permalink

See the full chapter: سنار کا بیان