TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1320972 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1320972)

Narrated by Abdullah ibn Abbas

حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ قَالَ أَخْبَرَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَوْمَ بَدْرٍ مَنْ قَتَلَ قَتِيلًا فَلَهُ کَذَا وَکَذَا وَمَنْ أَسَرَ أَسِيرًا فَلَهُ کَذَا وَکَذَا ثُمَّ سَاقَ نَحْوَهُ وَحَدِيثُ خَالِدٍ أَتَمُّ

زیاد بن ایوب، ہشیم، داؤد بن ابی ہند، عکرمہ، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ جنگ بدر کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص کسی کافر کو قتل کرے گا اسکو یہ انعام ملے گا اور جو کسی کافر کو قید کر کے لائے گا اسکو یہ انعام ملے گا۔ اسکے بعد روای نے پہلی والی حدیث کی طرح بیان کیا اور خالد کی حدیث (یعنی پہلی والی حدیث) مکمل ہے۔

Narrated Abdullah ibn Abbas: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said on the day of Badr: He who kills a man will get such-and-such, and he who captivates a man will get such-and-such. The narrator then transmitted the rest of the tradition in a similar manner. The tradition of Khalid is more perfect.

Permalink

See the full chapter: غنیمت کے ماسوا انعام کے طور پر کچھ دینے کا بیان