Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1320908)
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ خَالِدٍ وَقُتَيْبَةُ أَنَّ اللَّيْثَ بْنَ سَعْدٍ حَدَّثَهُمْ عَنْ بُکَيْرٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ بَعَثَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَعْثٍ فَقَالَ إِنْ وَجَدْتُمْ فُلَانًا وَفُلَانًا فَذَکَرَ مَعْنَاهُ
یزید بن خالد، قتیبہ، لیث بن سعد، بکیر سلیمان بن یسار، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم کو ایک جنگ میں بھیجا اور فرمایا اور اگر تم فلاں فلاں شخص کو پاؤ تو۔۔۔ اس کے بعد روای نے حسب سابق مضمون بیان کیا۔
-