TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1320805 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1320805)

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَ هَذَا قَالَ بَعْدَ قَوْلِهِ حَقَّهَا وَلَا تَعْدُوا الْمَنَازِلَ

عثمان بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون ہشام، حسن، حضرت جابر بن عبداللہ سے بھی اسی طرح مروی ہے کہ اس میں یہ اضافہ ہے کہ اور منزل سے آ گے نہ بڑھو۔

-

Permalink

See the full chapter: جلدی چلنے کا بیان