TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1320514 · Statement on Divorce

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1320514)

Narrated by Ali ibn AbuTalib

حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ مُوسَی أَنَّ إِسْمَعِيلَ بْنَ جَعْفَرٍ حَدَّثَهُمْ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ هَانِئٍ وَهُبَيْرَةَ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ لَمَّا خَرَجْنَا مِنْ مَکَّةَ تَبِعَتْنَا بِنْتُ حَمْزَةَ تُنَادِي يَا عَمُّ يَا عَمُّ فَتَنَاوَلَهَا عَلِيٌّ فَأَخَذَ بِيَدِهَا وَقَالَ دُونَکِ بِنْتَ عَمِّکِ فَحَمَلَتْهَا فَقَصَّ الْخَبَرَ قَالَ وَقَالَ جَعْفَرٌ ابْنَةُ عَمِّي وَخَالَتُهَا تَحْتِي فَقَضَی بِهَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِخَالَتِهَا وَقَالَ الْخَالَةُ بِمَنْزِلَةِ الْأُمِّ

عباد بن موسی، اسماعیل بن جعفر، اسرائیل، ابواسحاق ، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے کہ جب ہم مکہ چلنے لگے تو حمزہ کی بیٹی ہمارے پیچھے آئی اور پکارنے لگی چچا چچا پس حضرت علی نے اس کو اٹھا لیا اور ہاتھ پکڑ کر حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیدیا اور کہا لو سنبھالو اپنی چچاکی بیٹی کو پس حضرت فاطمہ نے اس کو اپنے ساتھ لے لیا اس کے بعد یہی قصہ بیان کیا۔ جعفر نے کہا۔ یہ میرے چچا کی بیٹی ہے اور اس کی خالہ میرے نکاح میں ہے پس نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خالہ کے حق میں فیصلہ دیا اور فرمایا خالہ ماں کی طرح ہے

Narrated Ali ibn AbuTalib: When we came out from Mecca, Hamzah's daughter pursued us crying: My uncle. Ali lifted her and took her by the hand. (Addressing Fatimah he said:) Take your uncle's daughter. She then lifted her. The narrator then transmitted the rest of the tradition. Ja'far said: She is my uncle's daughter. Her maternal aunt is my wife. The Prophet (peace_be_upon_him) decided in favour of her maternal aunt, and said: The maternal aunt is like mother.

Permalink

See the full chapter: ماں اور باپ میں سے بچہ کی پر ورش کا زیادہ حقدار کون ہے؟