TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1311617 · Book on Zakat

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1311617)

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ وَقَالَ ابْنُ شِهَابٍ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ ثَعْلَبَةَ قَالَ ابْنُ صَالِحٍ قَالَ الْعَدَوِيُّ وَإِنَّمَا هُوَ الْعُذْرِيُّ خَطَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّاسَ قَبْلَ الْفِطْرِ بِيَوْمَيْنِ بِمَعْنَی حَدِيثِ الْمُقْرِئِ

احمد بن صالح، عبدالرزاق، ابن جریج، ابن شہاب، حضرت عبداللہ بن ثعلبہ جن کے بارے میں ابن صالح نیالْعَدَوِيُّ وَإِنَّمَا هُوَ الْعُذْرِيُّ کا اضافہ کیا ہے نے روایت کیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ خطبہ عید سے دو دن پہلے دیا تھا۔

-

Permalink

See the full chapter: صدقہ فطر میں نصف صاع گیہوں کی دلیل