TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1311613 · Book on Zakat

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1311613)

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ لَيْسَ فِيهِ ذِکْرُ الْحِنْطَةِ قَالَ أَبُو دَاوُد وَقَدْ ذَکَرَ مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ فِي هَذَا الْحَدِيثِ عَنْ الثَّوْرِيِّ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عِيَاضٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ نِصْفَ صَاعٍ مِنْ بُرٍّ وَهُوَ وَهْمٌ مِنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ هِشَامٍ أَوْ مِمَّنْ رَوَاهُ عَنْهُ

مسدد، اسماعیل، مسدد نے بسند اسماعیل روایت کیا ہے کہ اسمیں حنطہ کا ذکر نہیں ہے ابوداؤد کہتے ہیں کہ معاویہ بن ہشام نے اس حدیث میں بروایت ثوری بطریق زید بن اسلم بواسطہ عیاض حضرت ابوسعید سے نصف صاع منبر ذکر کیا ہے جو معاویہ بن ہشام یا اس سے نیچے کسی راوی کا وہم ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: صدقہ فطر کی مقدار کا بیان