TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1311507 · Explanation of Supplications

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1311507)

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ قَالَ سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ مُرَّةَ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ قَالَ وَيَسِّرْ الْهُدَی إِلَيَّ وَلَمْ يَقُلْ هُدَايَ

مسدد، یحیی، سفیان، عمرو بن مرہ، حضرت سفیان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عمرو بن مرہ سے سنا اسی سندو معنی کے ساتھ اس میں ویسر الہدیٰ الی ہے ہدای نہیں ہے

-

Permalink

See the full chapter: نماز کے بعد کی دعائیں