Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1311413)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو حَفْصٍ الْأَبَّارُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ زَادَ فَقَالَ أَعْرَابِيٌّ مَا تَقُولُ فَقَالَ لَيْسَ لَکَ وَلَا لِأَصْحَابِکَ
عثمان بن ابی شیبہ، ابوحفص ابار، اعمش، عمرو بن مرہ، ابوعبیدہ، حضرت عبداللہ بن مسعود سے بھی اسی کے ہم معنی روایت منقول ہے اس میں یہ اضافہ ہے کہ ایک اعرابی بولا کیا کہتے ہو؟ عبداللہ بن مسعود نے فرمایا یہ حکم تیرے اور تیرے ساتھیوں کے لیے نہیں۔
-