Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1311295)
حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُهَاجِرٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ رُوَيْمٍ حَدَّثَنِي الْأَنْصَارِيُّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِجَعْفَرٍ بِهَذَا الْحَدِيثِ فَذَکَرَ نَحْوَهُمْ قَالَ فِي السَّجْدَةِ الثَّانِيَةِ مِنْ الرَّکْعَةِ الْأُولَی کَمَا قَالَ فِي حَدِيثِ مَهْدِيِّ بْنِ مَيْمُونٍ
ابو توبہ، ربیع، بن نافع، محمد بن مہاجر، عروہ بن رویم، حضرت عروہ بن رویم انصاری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہا کہ باقی روایت کے الفاظ وہی ہیں۔ جو مہدی بن میمون نے نقل کیے۔ البتہ اس میں یہ جملہ زائد ہے۔
-