TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1311264 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1311264)

حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ يَحْيَی الْبَلْخِيُّ قَالَ قَالَ سُفْيَانُ کَانَ عَطَائُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ يُحَدِّثُ بِهَذَا الْحَدِيثِ عَنْ سَعْدِ بْنِ سَعِيدٍ قَالَ أَبُو دَاوُد وَرَوَی عَبْدُ رَبِّهِ وَيَحْيَی ابْنَا سَعِيدٍ هَذَا الْحَدِيثَ مُرْسَلًا أَنَّ جَدَّهُمْ صَلَّی مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذِهِ الْقِصَّةِ

حامد بن یحیی، سفیان عطاء، بن ابی رباح، حامد بن یحیی بلجی نے سفیان سے نقل کیا کہ عطاء بن ابی رباح نے سعد بن سعید سے روایت کیا نقل کی ہے امام ابوداؤد نے کہا کہ سعید کے دونوں بیٹے عبدربہ اور یحیی نے اس حدیث کو مرسلا روایت کیا کہ ان کے دادا زید نے رسول اللہ صلی علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی تھی۔

-

Permalink

See the full chapter: اگر فجر کی سنتیں فوت ہوجائیں تو ان کو کب ادا کیا جائے