Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1311100)
حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ أُخْتٍ لِعَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ کَانَتْ أَکْبَرَ مِنْهَا بِمَعْنَاهُ
ابن سرح، ابن وہب، یحیی بن ایوب، یحیی بن سعید، عمرہ کی بہن بنت عبدالرحمن سے بھی اسی طرح مروی ہے یہ عمرہ سے عمر میں بڑی تھیں۔
-