TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1310978 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1310978)

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَمْرٍو بِهَذَا الْخَبَرِ قَالَ قُولُوا اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ

احمد بن یونس، زہیر، محمد بن اسحاق ، حضرت عقبہ بن عمرو سے بھی اسی طرح مروی ہے اس میں یوں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہو اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ۔

-

Permalink

See the full chapter: تشہد کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود پڑھنے کا بیان