Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1310974)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيمَ
مسدد، یزید بن زریع، حضرت شعبہ اس حدیث کو یوں روایت کرتے ہیں کہ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيمَ (یعنی لفظ اَللّٰھُمَّ کے بغیر اور لفظ عَلٰی اٰلِ کے اضافہ کے ساتھ)
-