TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1310970 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1310970)

حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ النَّضْرِ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَبِي غَلَّابٍ يُحَدِّثُهُ عَنْ حِطَّانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الرَّقَاشِيِّ بِهَذَا الْحَدِيثِ زَادَ فَإِذَا قَرَأَ فَأَنْصِتُوا وَقَالَ فِي التَّشَهُّدِ بَعْدَ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ زَادَ وَحْدَهُ لَا شَرِيکَ لَهُ قَالَ أَبُو دَاوُد وَقَوْلُهُ فَأَنْصِتُوا لَيْسَ بِمَحْفُوظٍ لَمْ يَجِئْ بِهِ إِلَّا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ فِي هَذَا الْحَدِيثِ

عاصم بن نضر، معمتر، قتادہ، ابی غلاب، حضرت حطان بن عبداللہ رقاشی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ (ایک دوسری سند سے) یہی حدیث مروی ہے اس میں یہ اضافہ ہے کہ جب (امام) قرات کرے تو تم خاموش رہو اور تشہد میں أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کے بعد وَحْدَهُ لَا شَرِيکَ لَهُ لہ کا اضافہ ہے ابوداؤد کہتے ہیں کہ لفظ فَأَنْصِتُوا محفوظ نہیں ہے اور اسکو اس حدیث میں صرف تیمی نے ذکر کیا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: تشہد کا بیان