TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1310784 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1310784)

حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ يَعْنِي ابْنَ مُعَاوِيَةَ أَخْبَرَنَا عَوْفٌ الْأَعْرَابِيُّ عَنْ يَزِيدَ الْفَارِسِيِّ حَدَّثَنَا ابْنُ عَبَّاسٍ بِمَعْنَاهُ قَالَ فِيهِ فَقُبِضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ يُبَيِّنْ لَنَا أَنَّهَا مِنْهَا قَالَ أَبُو دَاوُد قَالَ الشَّعْبِيُّ وَأَبُو مَالِکٍ وَقَتَادَةُ وَثَابِتُ بْنُ عُمَارَةَ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَکْتُبْ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ حَتَّی نَزَلَتْ سُورَةُ النَّمْلِ هَذَا مَعْنَاهُ

زیاد بن ایوب، مروان، ابن معاویہ، عوف، یزید فارسی نے حضرت ابن عباس سے اسی کے ہم معنی روایت بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وفات پا گئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بیان نہیں کیا کہ سورت برات انفال میں سے ہے، ابوداؤد کہتے ہیں کہ شعبی، ابومالک، قتادہ اور ثابت بن عمارہ نے کہا ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ لکھی یہاں تک کہ سورت نمل نازل ہوئی۔

-

Permalink

See the full chapter: بسم اللہ کا بلند آواز سے پڑھنا