TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1310769 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1310769)

حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُسْلِمٍ أَنَّ قَيْسَ بْنَ سَعْدٍ حَدَّثَهُ قَالَ حَدَّثَنَا طَاوُسٌ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ فِي التَّهَجُّدِ يَقُولُ بَعْدَ مَا يَقُولُ اللَّهُ أَکْبَرُ ثُمَّ ذَکَرَ مَعْنَاهُ

ابو کامل، خالد، عمران بن مسلم قیس بن سعد، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز تحجد میں اللہ اکبر کہنے کے بعد یہ دعا پڑھتے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہی دعا ذکر کی جو اوپر گذر چکی ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: نماز کے شروع میں پڑھی جانے والی دعا