Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1310510)
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو شَيْخٌ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ مِنْ الْأَنْصَارِ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُحَمَّدٍ قَالَ کَانَ جَدِّي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدٍ يُحَدِّثُ بِهَذَا الْخَبَرِ قَالَ فَأَقَامَ جَدِّي
عبیداللہ بن عمر، عبدالرحمن بن مہدی، محمد بن عمرو سے روایت ہے کہ میں نے عبداللہ بن محمد سے سنا کہ عبداللہ بن زید میرے دادا تھے جو اس حدیث کو بیان کرتے تھے۔ انھوں نے تکبیر کہی۔
-