TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1310508 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1310508)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ يَعْنِی الْعَقَدِيَّ عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ مُؤَذِّنِ مَسْجِدِ الْعُرْيَانِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الْمُثَنَّی مُؤَذِّنَ مَسْجِدِ الْأَکْبَرِ يَقُولُ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ وَسَاقَ الْحَدِيثَ

محمد بن یحیی بن فارس، ابوعامر، عبدالملک، بن عمرو، شعبہ، ابوجعفر سے روایت ہے کہ میں نے مسجد اکبر کے موذن ابوالمثنی کو کہتے ہوئے سنا ہے کہ میں نے ابن عمر سے سنا اور پھر یہی حدیث بیان کی۔

-

Permalink

See the full chapter: اقامت کا بیان