TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1310385 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1310385)

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ يَعْنِي الصَّنْعَانِيَّ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ قَالَ إِذَا وَطِئَ الْأَذَی بِخُفَّيْهِ فَطَهُورُهُمَا التُّرَابُ

احمد بن ابراہیم، محمد بن کثیر، ابن عجلان، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے سابقہ حدیث کی طرح روایت ہے۔ اس میں ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کسی کے موزوں میں نجاست لگ جائے تو مٹی اسکو پاک کردے گی۔

-

Permalink

See the full chapter: جوتہ میں نجاست لگ جانے کا بیان