TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1310288 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1310288)

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا عَنْبَسَةُ حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَتْنِي عَمْرَةُ بِنْتُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا فَکَانَتْ تَغْتَسِلُ لِکُلِّ صَلَاةٍ

احمد بن صالح، عنبسہ، یونس، ابن شہاب، عمرہ بنت عبدالرحمن، حضرت ام حبیبہ سے پہلی حدیث کی طرح روایت ہے کہ حضرت عائشہ نے فرمایا کہ وہ (ام حبیبہ) ہر نماز کے لیے غسل کرتی تھیں۔

-

Permalink

See the full chapter: مستحاضہ کو ہر نماز کے لیے غسل کر نے کا بیان