Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1310173)
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا يُونُسُ وَحُمَيْدٌ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَی قَتَادَةَ
موسی بن اسماعیل، حماد، یونس، حمید، حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے بھی قتادہ کی حدیث کی مانند ایک حدیث مروی ہے۔
-