Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1310037)
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا مُفَضَّلٌ عَنْ عَيَّاشٍ أَنَّ شِيَيْمَ بْنَ بَيْتَانَ أَخْبَرَهُ بِهَذَا الْحَدِيثِ أَيْضًا عَنْ أَبِي سَالِمٍ الْجَيْشَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو يَذْکُرُ ذَلِکَ وَهُوَ مَعَهُ مُرَابِطٌ بِحِصْنِ بَابِ أَلْيُونَ قَالَ أَبُو دَاوُد حِصْنُ أَلْيُونَ بِالْفِسْطَاطِ عَلَی جَبَلٍ قَالَ أَبُو دَاوُد وَهُوَ شَيْبَانُ بْنُ أُمَيَّةَ يُکْنَی أَبَا حُذَيْفَةَ
یز ید بن خالد، مفضل بن عیا ش، شمیم بن بتیان، اسی حدیث کو راوی نے ابوسالم جیشانی سے بھی روایت کیا ہے انھوں نے عبداللہ بن عمر سے اس وقت سنا جس وقت قلعہ پر والیوں کا محاصرہ کیے ہوئے تھے ابوداؤد کہتے ہیں کہ الیون کا قلعہ فسطاط پہاڑ پر ہے اور یہ کہ شیبان کے والد کا نام امیّہ اور کنیت ابوحذیفہ ہے۔
-