TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1310034 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1310034)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ بُزَيْعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنِ عَطَائٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ

محمد بن حاتم بن بزیع، عبدالوہاب بن عطاء، سعید، ابومعشر، ابراہیم، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سابقہ حدیث کے ہم معنی اور بھی احادیث بیان کی ہیں

-

Permalink

See the full chapter: استنجاء کے لیے داہنے ہاتھ کا استعمال مکروہ ہے