TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 125 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 125

Narrated by Thawban

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ثَوْرٍ عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَرِيَّةً فَأَصَابَهُمْ الْبَرْدُ فَلَمَّا قَدِمُوا عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهُمْ أَنْ يَمْسَحُوا عَلَی الْعَصَائِبِ وَالتَّسَاخِينِ

احمد بن محمد بن حنبل، یحیی بن سعید، ثور، راشد بن سعد حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایک سریہ (چھوٹا لشکر) روانہ فرمایا وہاں لوگوں کو ٹھنڈ لگ گئی پس جب لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس واپس آئے (تو انہوں نے ٹھنڈ لگنے کی شکایت کی) جس پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انکو عمامہ اور موزوں پر مسح کرنے کی اجازت مرحمت فرمائی۔

Narrated Thawban: The Messenger of Allah (peace_be_upon_him) sent out an expedition. They were affected by cold. When they returned to the Messenger of Allah (peace_be_upon_him), he commanded them to wipe over turbans and stockings.

Permalink

See the full chapter: عمامہ پر مسح کرنے کا بیان