Sunan Abu Dawood — Hadith 1239
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ بَزِيعٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ شَيْبَانَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ عَنْ الْأَغَرِّ أَبِي مُسْلِمٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ وَأَبِي هُرَيْرَةَ قَالَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ اسْتَيْقَظَ مِنْ اللَّيْلِ وَأَيْقَظَ امْرَأَتَهُ فَصَلَّيَا رَکْعَتَيْنِ جَمِيعًا کُتِبَا مِنْ الذَّاکِرِينَ اللَّهَ کَثِيرًا وَالذَّاکِرَاتِ
محمد بن حاتم بن بزیع، عبیداللہ بن موسی، شیبان، اعمش، علی بن اقمر، حضرت ابوسعید اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص رات میں بیدار ہو اور اپنی بیوی کو بھی بیدار کرے پھر دونوں دو دو رکعت پڑھیں تو ان کا نام کثرت سے اللہ کا ذکر کرنے والوں کی فہرست میں لکھ دیا جائے گا
-