Sunan Abu Dawood — Hadith 1211
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَجُلًا مِنْ أَهْلِ الْبَادِيَةِ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَلَاةِ اللَّيْلِ فَقَالَ بِأُصْبُعَيْهِ هَکَذَا مَثْنَی مَثْنَی وَالْوِتْرُ رَکْعَةٌ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ
محمد بن کثیر، ہمام، قتادہ، عبداللہ بن شقیق، ابن عمر، حضرت عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے کہ ایک شخص نے جو جنگل میں رہتا تھا رسول اللہ صلی علیہ وسلم سے رات کی نماز کا حال دریافت کیا آپ نے ان دو انگلیوں سے اشارہ کیا یعنی دو دو رکعتیں اور وتر کی ایک رکعت اخیر رات میں۔
-